محمد حسین محنتی کے چھوٹے بھائی کا کورونا ٹیسٹ مثبت، دعا کی اپیل

محمد حسین محنتی کے چھوٹے بھائی کا کورونا ٹیسٹ مثبت، دعا کی اپیل

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے امیر وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی کے چھوٹے بھائی اور محنتی اسٹیٹ ایجنسی کے سی ای او ذکریامحنتی کی کوروناٹیسٹ پازیٹوآگئی ہے، وہ کلفٹن میں الخدمت رمضان راشن کیمپ میں مصروف اور رکن سندھ اسمبلی وامیر ضلع جنوبی سید عبدالرشید نے کئی مرتبہ دورہ کیا تھا، صوبائی امیر محمد حسین محنتی نے ذکریا محنتی ورکن سندھ اسمبلی سید عبدالرشید سمیت کورونامریضوں کی جلد ومکمل صحتیابی کی دعا کی ہے۔

مزید :

صفحہ اول -