”حکومت ظلم کے ساتھ نہیں چل سکتی ، خدا کا خوف کریں اور۔۔“چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے ریمارکس 

”حکومت ظلم کے ساتھ نہیں چل سکتی ، خدا کا خوف کریں اور۔۔“چیف جسٹس لاہور ...
”حکومت ظلم کے ساتھ نہیں چل سکتی ، خدا کا خوف کریں اور۔۔“چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے ریمارکس 

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور ہائیکورٹ میں سڑکوں کی تعمیر مکمل کرنے کے باوجود ٹھیکداروں کو عدم ادائیگی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس دوران پنجاب حکومت نے پیسوں کی ادائیگی کیلئے مزید مہلت مانگ لی ہے ۔ 

تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس قاسم خان نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ سیکریٹریز نے کام نہیں کرنا تو انہیں فارغ کر دیں ، حکومت ظلم کے ساتھ نہیں چل سکتی ، حکومت کو خدا کا خوف کرنا چاہیے ، جو سیکریٹری کام نہیں کر رہے انہیں فوری فارغ کر دیں ۔

مزید :

قومی -