وزیر اعظم کے 7 مئی سے سعودی عرب کے دو روزہ دورے کا امکان 

وزیر اعظم کے 7 مئی سے سعودی عرب کے دو روزہ دورے کا امکان 
وزیر اعظم کے 7 مئی سے سعودی عرب کے دو روزہ دورے کا امکان 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان کے 7 مئی سے دو روزہ دورہ سعودی عرب کا امکان ہے ، یہ دورہ دو طرفہ تعلقات پر مبنی ہو گا۔
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کے شیڈول کو حتمی شکل دی جا رہی ہے ، وزیر اعظم سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی دعوت پر یہ دورہ کر رہے ہیں ۔
ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کے دوران مختلف امور زیر غور آئیں گے ۔

مزید :

اہم خبریں -