امریکی میجر نڈال حسن کو سزائے موت سنا دی گئی
واشگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی میجر نڈال حسن کو سزائے موت سنا دی گئی ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نڈال حسن نے 2009 ءمیں فورٹ ہڈ فوجی مرکز میں 13ساتھیوں کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا ۔

You are subscribed Successfully