وزیراعظم سے مولانافضل الرحمان کی ملاقات، جے یوآئی کی ترجیحات پر تبادلہ خیال

وزیراعظم سے مولانافضل الرحمان کی ملاقات، جے یوآئی کی ترجیحات پر تبادلہ خیال
وزیراعظم سے مولانافضل الرحمان کی ملاقات، جے یوآئی کی ترجیحات پر تبادلہ خیال

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف سے مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کی ہے اور اس دوران اتحادی ہونے کی حیثیت سے جے یو آئی کی ترجیحات پرگفتگو کی گئی۔اسلام آباد میں وزیر اعظم سے ملاقات میں دونوں رہنماو¿ں نے ملک کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال اور ضمنی انتخابات پر تبادلہ خیال کیا۔ مولانافضل الرحمان نے خیبرپختونخواہ میں حکومتی کارکردگی سمیت قبائلی علاقوں کی صورتحال پر بھی بات چیت کی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کے دوران جے یو آئی کے سربراہ نے بحیثیت اتحادی جماعت کی ترجیحات سے متعلق معاملات پر بھی گفتگو کی۔

مزید : اسلام آباد /اہم خبریں