ایشین کلچرل ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام جشن آزادی میوزیکل فیسٹول آج ہوگا

ایشین کلچرل ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام جشن آزادی میوزیکل فیسٹول آج ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر)ایشین کلچرل ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام جشن آزادی میوزیکل فیسٹول آج پنجاب انسٹیٹیوٹ آف لینگوئج آرٹ اینڈ کلچر میں منعقد ہوگا۔اس پروگرام کو ایشین کلچرل ایسو سی ایشن آف پاکستان کے روح رواں اور جنرل سیکرٹری سہیل بخاری نے آرگنائز کیا ہے۔جشن آزادی میوزیکل فیسٹول میں نامور فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔

مزید :

کلچر -