لاہور میں پولیس کا سرچ آپریشن ،70افراد گرفتار

لاہور میں پولیس کا سرچ آپریشن ،70افراد گرفتار
لاہور میں پولیس کا سرچ آپریشن ،70افراد گرفتار

  


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس نے حساس اداروں کی اطلاعات کے بعد پنجاب اسمبلی کے اطراف میں سرچ آپریشن کیا ہے جس میں 70مشکوک افراد کو گرفتار کیا گیا ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق پولیس نے لکشمی ،مال روڈ اور اسٹیشن کے علاقوں میں سرچ آپریشن کیا جس میں شناختی دستاویزات نہ ہونے پر 70افراد کو گرفتار کیا گیا ہے ۔

مزید : لاہور