مسلم لیگ ن اور الیکشن کمیشن کے گٹھ جو ڑ کو بے نقاب کروں گا ،عمران خان

مسلم لیگ ن اور الیکشن کمیشن کے گٹھ جو ڑ کو بے نقاب کروں گا ،عمران خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ اگر الیکشن کمیشن میرے خلاف ریفرنس لائے گاتو الیکشن کمیشن کیخلاف مزید ثبوت پیش کروں گا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن نے عمران خان کے بیانات پر ان کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کیا ہے جس پر عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن میرے خلاف ریفرنس تیار کر رہا ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے ریفرنس کو خوش آمدید کرتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ وہ ن لیگ اور الیکشن کمیشن کے گٹھ جو ڑ کو بے نقاب کریں گے ۔

مزید : صفحہ اول