نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام ایک فکری نشست آج ہو گی

نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام ایک فکری نشست آج ہو گی

لاہور( جنرل رپورٹر) نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام ایک فکری نشست بعنوان ’’پاکستان بھارت مذاکرات کی منسوخی اور اس کے مضمرات ‘‘آج ہفتہ 29اگست کو ساڑھے دس بجے صبح ایوان کارکنان تحریک پاکستان لاہور میں منعقد ہو رہی ہے جس کی صدارت تحریک پاکستان کے کارکن، سابق صدر مملکت اور نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے چیئرمین محمد رفیق تارڑ کریں گے۔ نشست کا اہتمام تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ کے اشتراک سے کیا گیا ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4