عامر جان ڈی سی او گوجرانوالہ خاور شہزاد ڈسٹرکٹ آفیسر کوآرڈینیش ہیومن ریسورس ساہیوال تعینات

عامر جان ڈی سی او گوجرانوالہ خاور شہزاد ڈسٹرکٹ آفیسر کوآرڈینیش ہیومن ریسورس ...

لاہور(خبر نگار خصوصی)عامر جان کو ڈی سی او گوجرانوالہ تعینات کر دیا گیا ہے،گزشتہ روز پنجاب حکومت نے2افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں جس کے کیمطابق ڈائریکٹر جنرل پروٹوکول عامر جان کو تبدیل کر کے ڈی سی گوجرانوالہ تعینات کیا گیا ہے جبکہ تقرری کے منتظر خاور شہزاد کو ڈسٹرکٹ آفیسر کوآرڈینیش ہیومن ریسورس ساہیوال لگایا گیا ہے۔

عامر جان

مزید : صفحہ آخر