کسٹم اینٹی سمگلنگ کامصری شاہ میں چھاپہ ،60 لاکھ مالیت کے سمگل شدہ 600 الائے رم برآمد

کسٹم اینٹی سمگلنگ کامصری شاہ میں چھاپہ ،60 لاکھ مالیت کے سمگل شدہ 600 الائے رم ...

لاہور (سپیشل رپورٹر)کسٹم اینٹی سمگلنگ نے مصری شاہ میں حبیب آڑھت پر چھاپہ مار کر 60 لاکھ مالیت کے سمگل شدہ 600 الائے رم برآمد کرلئے ۔ تفصیلات کے مطابق کسٹم اینٹی سمگلنگ لاہور نے سپرنٹنڈنٹ ممتاز امجد کی سربراہی میں مصری شاہ میں چھاپہ مارا۔چھاپہ مار ٹیم میں ڈپٹی سپرٹنڈنٹ مظہر بٹر اور انسپکٹر خالد بٹ بھی موجود تھے۔

مزید : صفحہ آخر