پین اسلامک کا حج تربیتی پروگرام آج ہو گا

پین اسلامک کا حج تربیتی پروگرام آج ہو گا

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پین اسلامک کا حج تربیتی پروگرام آج ہو گا جبکہ لبیک انٹرنیشنل،فیض عالم، السفیرمعین ٹریول،ہارٹ لائن،آن ٹورز،البقرہ کے حج تربیتی پروگرام کل بروز اتوار کو لاہور میں ہوں گے۔تمام عازمین کو وقت مقرر پر تربیتی پروگرامات میں شرکت کی درخواست کی گئی ہے ۔

مزید : صفحہ آخر