داتا دربا ر کے قریب سے 40سالہ نامعلوم خا تو ن کی نعش برآمد

داتا دربا ر کے قریب سے 40سالہ نامعلوم خا تو ن کی نعش برآمد

لاہور( کرا ئم سیل )داتا دربا ر کے علاقے میں 40سالہ خا تو ن کی نعش برآمد ۔پولیس نے نعش شناخت نہ ہونے پر مردہ خانہ میں جمع کروا دی ۔ بتایا گیا ہے کہ داتا دربا رکے علا قے پو سٹ آ فس کے قر یب 40سا لہ نامعلوم خا تو ن کی نعش دیکھ کر مقامی افراد نے پولیس کو اطلاع دی ۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش قبضہ میں لیکر شناخت نہ ہونے پر ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانہ میں جمع کروا کر تفتیش کا آغازکردیا ہے ۔

مزید : علاقائی