کرنٹ لگنے سے بچہ جاں بحق

کرنٹ لگنے سے بچہ جاں بحق

قصور(بیورورپورٹ) چھانگا مانگا میں محمد حنیف کا 6سالہ بیٹا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا ،تفصیلات کے مطابق 6سالہ ارسلان حسب معمول صحن میں کھیل رہا تھا کہ اچانک اس کا ہاتھ بجلی کی ننگی تاروں سے جا لگا جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔

،پولیس نے ضابطے کی کارروائی کر لی ہے ۔

مزید : علاقائی