جسٹس انور ظہیر جمالی کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری

جسٹس انور ظہیر جمالی کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری
جسٹس انور ظہیر جمالی کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کے نئے چیف جسٹس کی تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق 10ستمبر کو جسٹس انور ظہیر جمالی چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اُٹھائیں گے ۔یادرہے کہ چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے 24 روز کے لئے پاکستان کے 23 ویں چیف جسٹس کے عہدے کے لئے 17اگست کو حلف اٹھایا تھا ، چیف جسٹس 9 ستمبر کو ریٹائر ہو جائیں گے جس کے بعد جسٹس انور ظہیر جمالی 10 ستمبر کو چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔