دنیا کا وہ اسلامی ملک جہاں ہر سال 400 ارب روپے کا کھانا پھینک کر ضائع کردیا جاتا ہے

دنیا کا وہ اسلامی ملک جہاں ہر سال 400 ارب روپے کا کھانا پھینک کر ضائع کردیا ...
دنیا کا وہ اسلامی ملک جہاں ہر سال 400 ارب روپے کا کھانا پھینک کر ضائع کردیا جاتا ہے

  

دبئی(نیوزڈیسک) اسلام نے ضیاع سے سختی سے منع کیا ہے لیکن مسلمان ملک متحدہ عرب امارات میں ہر سال 400ارب روپے کاکھانا ضائع کردیا جاتا ہے۔عریبین بزنس کی ویب سائٹ نے ایمرٹس اینوارنمنٹ گروپ کے بانی حبیبہ المراشی کے حوالے سے لکھا ہے کہ یو اے ای میں ہر سال 30لاکھ ٹن سے زائد کھانا ضائع ہوجاتا ہے۔اس نے لوگوں پر زور دیا کہ وہ پکائے گئے کھانے کی مقدار کم کردیں تاکہ ہرسال400ارب روپے ضائع ہوجانے والے کھانے کو بچایا جاسکے۔”صرف 2014ءمیں ہم نے 100ارب ڈالر کے کھانے کی اشیاءدرآمد کیںاور یہ درآمد2020ءمیں 400ارب ڈالر تک جاپہنچے گی۔“گلف نیوز کا کہنا ہے کہ بنائے جانے والے ایک تہائی کھانے کو ضائع کردیا جاتا ہے۔

مزیدپڑھیں:کوڑے کے ڈھیر کے نیچے سے سائنسدانوں کو پانچ ہزار سال پرانی ایسی چیز مل گئی کہ ہرکوئی دنگ رہ گیا

مزید :

ڈیلی بائیٹس -