شدید گرم موسم میں پرسکون نیند نوعمر بچے نے بہترین اور انتہائی سستا ترین طریقہ ’ایجاد‘ کرلیا، آپ بھی آزما کر دیکھیں

شدید گرم موسم میں پرسکون نیند نوعمر بچے نے بہترین اور انتہائی سستا ترین ...
شدید گرم موسم میں پرسکون نیند نوعمر بچے نے بہترین اور انتہائی سستا ترین طریقہ ’ایجاد‘ کرلیا، آپ بھی آزما کر دیکھیں

  

لندن(نیوزڈیسک) گرمی کے موسم میں ایئر کنڈیشن کا استعمال کیا جاتا ہے لیکن اس نوعمر بچے نے ایسا طریقہ ایجاد کردیا کہ آپ ایک بار آزما کر دیکھیں گے۔

شنگھائی کے اس بچے نے ایک بڑی شیٹ میں لیٹ کر اس کی ایک طرف بڑا سوراخ کیا۔تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اس نے ایک طاقتور پنکھا لگارکھا ہے جس کی ہوابراہ راست اس کے بستر میں داخل ہورہی ہے۔اس طریقے کو دیکھ کر برطانوی ویب سائٹس نے اسے کافی پذیرائی دی،برطانیہ میں گرمی کی لہر کی وجہ سے لوگ کافی پریشان ہیں اور یہ طریقہ لوگوں کو بہت پسند بھی آیا۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -