لاہور ٗ 40 ہزار روپے کے قومی انعامی بانڈز کی68 ویں قرعہ اندازی یکم ستمبر کو ہو گی

لاہور ٗ 40 ہزار روپے کے قومی انعامی بانڈز کی68 ویں قرعہ اندازی یکم ستمبر کو ہو ...

لاہور (این این آئی)سنٹرل ڈائریکڑریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیر اہتمام 40 ہزار روپے کے قومی انعامی بانڈز کی68 ویں قرعہ اندازی یکم ستمبر کو ہو گی جس کا پہلا انعام 7 کروڑ50 لاکھ روپے ایک انعام‘ دوسرا انعام 2کروڑ 50لاکھ روپے کے3 انعامات ‘تیسرا انعام5 لاکھ روپے کے1696 انعامات ہو نگے۔

مزید : کامرس