سنی دیول بیٹے کوفلم’ ’بیتاب ٹو‘‘ میں کاسٹ کرنے کے خواہشمند

سنی دیول بیٹے کوفلم’ ’بیتاب ٹو‘‘ میں کاسٹ کرنے کے خواہشمند
سنی دیول بیٹے کوفلم’ ’بیتاب ٹو‘‘ میں کاسٹ کرنے کے خواہشمند

  

ممبئی( آن لائن )اداکار سنی دیول نے 1983 میں امرتا سنگھ کے ساتھ فلم بیتاب سے ڈیبیو کیا تھا اور اب تقریباً 32 سال بعد ان کی خواہش ہے کہ وہ اپنے صاحبزادے کرن کے ساتھ فلم’ ’بیتاب ٹو‘‘ بنائیں۔سنی کی خواہش تھی کہ بیتاب ٹو میں کرن کے ساتھ امریتا سنگھ کی بیٹی سارہ علی خان وہی جادو جگائیں جو امریتا اور انھوں نے اپنی پہلی فلم میں جگایا تھا۔سنی کی خواہش تھی کہ بیتاب ٹو میں کرن اور امریتا سنگھ کی بیٹی سارہ علی خان وہی جادو جگائینگے جو امریتا اور انہوں نے اپنی پہلی فلم میں کیا تھا ۔

مزید :

کلچر -