رابی پیرزادہ کا بطور پروڈیوسر ٹی وی ڈرامہ ’’ قصہ کرسی کا ‘‘آج پی ٹی وی ہوم سے آن ائیر ہوگا

رابی پیرزادہ کا بطور پروڈیوسر ٹی وی ڈرامہ ’’ قصہ کرسی کا ‘‘آج پی ٹی وی ہوم ...
رابی پیرزادہ کا بطور پروڈیوسر ٹی وی ڈرامہ ’’ قصہ کرسی کا ‘‘آج پی ٹی وی ہوم سے آن ائیر ہوگا

  

لاہور( این این آئی)گلوکارہ واداکارہ رابی پیرزادہ کا بطور پروڈیوسر ٹی وی ڈرامہ ’’ قصہ کرسی کا ‘‘آج (پیر ) سے پی ٹی وی ہوم سے آن ائیر ہوگا ۔ 26اقساط پر مشتمل ڈرامہ سیریل میں فلم اور ٹی وی کے نامور اداکار شامل ہیں۔ مذکورہ ڈرامے کے ہدایتکار خواجہ نجم الحسن ہیں۔

مزید :

کلچر -