جرمن چانسلر کی مسلمان مہاجرین کو لینے کیلئے کوٹہ سسٹم متعارف کروانے کی حمایت

جرمن چانسلر کی مسلمان مہاجرین کو لینے کیلئے کوٹہ سسٹم متعارف کروانے کی حمایت
جرمن چانسلر کی مسلمان مہاجرین کو لینے کیلئے کوٹہ سسٹم متعارف کروانے کی حمایت

  


برلن (مانیٹرنگ ڈیسک)جرمن چانسلر نے مسلمان مہاجرین کو لینے کیلئے کوٹہ سسٹم متعارف کروانے کی حمایت کر دی ہے ۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق جرمن چانسلر کا کہناتھا کہ جہاجرین کے مسئلے پر سب کو اپنا کردار ادا کرناہوگا ،بعض یورپی ممالک کی جانب سے مسلمان مہاجرین کو لینے سے انکار ناقابل قبول ہے ۔

مزید : بین الاقوامی