ایپکا پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کی جنرل باڈی کا اجلاس

ایپکا پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کی جنرل باڈی کا اجلاس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( پ ر) آل پاکستان کلرکس ا یسو سی ایشن یونٹ پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ لاہور کی جنرل باڈی کا اجلاس چیئرمین چوہدری عبدالستار کمبوہ صدر سید قادر علی کامران جنرل سیکرٹری ظفر وسیم ڈار کی قیادت میں ہوا جس میں محکمہ اور ملازمین کے مسائل پر تفصیلی غور کیا گیا اور مختلف مسائل کے حل کے لئے تجاویز تیار کی گئیں۔
تاکہ سیکرٹری و ڈائریکٹر جنرل کوپیش کی جاسکے۔