سپیکٹرل ماڈل سکول قاضی پارک شاہدرہ کا نہم کا نتیجہ شاندار رہا

سپیکٹرل ماڈل سکول قاضی پارک شاہدرہ کا نہم کا نتیجہ شاندار رہا

  

لاہور(پ ر) سپیکٹر ماڈل سکول شاہدرہ کا جماعت نہم کا نتیجہ اس بار بھی شانداررہا سکول کے طالبعلم شاہ زیب سہیل نے488،قدسیہ نور477،علی مراد 471 ، نور فاطمہ 462 ،بشیر الدین 459،آمنہ سجاد 457 ، عبداللہ آصف454،مناہل شوکت 448،لائبہ یوسف 446 ، اسبہ عرفان 444،نعمان نواز 444،زین علی 442 اور معظم پرویز نے 441نمبر حاصل کئے اس موقع پر پو ز یشن ہولڈرز طالبعلموں زیب سہیل اور قدسہ نور نے کہا کہ ہماری کامیابی اساتذہ کی محنت اور والدین کی دعاؤں کی نتیجہ ہے آئندہ بھی بھرپور محنت کی جائے گی ادارے کے چیف ایگزیکٹو آصف محبوب نے کہا کہ معیاری تعلیم اولین ترجیح ہے۔

ادارے میں معیاری تعلیم اور نظم و ضبط کے معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جاتا معیاری تعلیم کے ذریعے بہترین شخصیت بنانا ہمارے سکول کا ماٹو اور طالبعلموں کی چھپی صلاحیتوں کا اجاگر کرنااولین ترجیح ہوتی ہے ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -