نماز کسی حالت میں بھی معافنہیں،علامہ محمد اسلم صدیقی

نماز کسی حالت میں بھی معافنہیں،علامہ محمد اسلم صدیقی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( پ ر) ممتاز مذہبی سکالر مفسر قرآن پروفیسرڈاکٹر علامہ محمد اسلم صدیقی نے جامع مسجد حجاز گلبرگ میں درس قرآن کی نشست سے خطاب کر تے ہوئے کہا ہے۔کہ فکری پہلو کا تعلق صری نماز سے ہے۔ہمیں ایسے نماز پڑھنی چاہیے،جسے اللہ اور اسکے رسولﷺ نے ہمیں حکم دیا ہے۔اُنہوں نے مزید کہا کہ اللہ کے رسولﷺ نے حالت علالت میں کبھی نماز نہیں چھوڑ بلکہ نماز کی معافی نہیں ہے۔