منگولیا، قرضوں پر سود کی شرح میں اضافہ

منگولیا، قرضوں پر سود کی شرح میں اضافہ

  

منگولیا کی حکومت نے ملکی کرنسی کی تیزی سے گرتی ہوئی شرح تبادلہ کو استحکام دینے کیلئے قرضوں پر سود کی شرح میں 4.5 فیصد اضافہ کردیا۔مرکزی بینک کی رپورٹ کے مطابق ملکی کرنسی ’’ تگرک‘‘ صرف رواں ماہ ڈالر کے مقابلے میں 8 فیصد سے زیادہ گر چکی ہے جبکہ عالمی سطح پر اسے سب سے کم کارکردگی کی کرنسی قرار دیا جارہا ہے چنانچہ اس کو سنبھالا دینے کیلئے قرضوں پر سود کی نئی شرح 4.5 فیصد اضافے کے ساتھ 15 فیصد مقرر کی گئی ہے۔

مزید :

ایڈیشن 2 -