جنوبی کوریا ‘ زرمبادلہ کے ذخائر 6.62 ارب ڈالربڑھ گئے

جنوبی کوریا ‘ زرمبادلہ کے ذخائر 6.62 ارب ڈالربڑھ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جنوبی کوریا نے کہا ہے کہ جولائی کے دوران غیر ملکی زر مبادلہ کے بینک ڈیپازٹس 66.23 ارب ڈالر رہے جو 15 ماہ کی بلند ترین سطح ہے اور جون کی نسبت 6.62 ارب ڈالر زیادہ ہیں۔ ذخائر میں اضافے کی وجہ بیرونی سرمایہ کاروں کی جانب سے تجارتی لین دین اور سرمایہ کاری سرگرمیوں کیلئے ڈالر کی ترسیل ہے۔جولائی کے دوران ڈالر بینک ڈیپازٹس کی مالیت میں 5.74 ارب ڈالر کے اضافے سے 55.74 ارب ڈالر رہی۔

مزید :

ایڈیشن 2 -