سعودی عرب : غیرملکیوں کو براہ راست سرمایہ کاری کی اجازت

سعودی عرب : غیرملکیوں کو براہ راست سرمایہ کاری کی اجازت

  

سعودی عرب کی حکومت نے غیرملکی سرمایہ کاروں کو سرکاری اداروں کے حصص کی خریداری کیلئے بولیوں میں براہ راست حصہ لینے کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا۔سعودی حکومت نے یہ فیصلہ تیل پر انحصار کم سے کم کرنے کی پالیسی کے تحت کیا ہے، جس سے غیر ملکی سرمایہ کار اور کمپنیاں سعودی سرکاری اداروں کے حصص کی خریداری کیلئے ابتدائی بولیوں میں براہ راست حصہ لے سکیں گے، بولیوں میں قومی تیل کمپنی آرامکو کے 5 فیصد حصص کی فروخت بھی شامل ہے۔

مزید :

ایڈیشن 2 -