روس اور ترکمانستان سے بجلی خریدی جائے گی

روس اور ترکمانستان سے بجلی خریدی جائے گی

  

حکومت پاکستان نے روس اور ترکمانستان کی جانب سے کاسا توانائی کوریڈور کے ذریعے ایک ہزار میگاواٹ بجلی کی فراہمی کے منصوبے میں شامل ہونے کی پیشکش قبول کر لی ہے۔ منصوبے کے تحت تاجکستان اور کرغستان ، افغانستان اور پاکستان کے لئے ایک ہزار 300 میگا واٹ بجلی فراہم کریں گے جس میں سے پاکستان ایک ہزار میگاواٹ جبکہ افغانستان 300 میگا واٹ بجلی حاصل کرے گا ۔ ترکمانستان میں گیس سے جبکہ روس پن بجلی اور گیس دونوں سے بجلی کی ایک بڑی مقدارحاصل کر رہے ہیں۔

مزید :

ایڈیشن 2 -