افغانستان کیساتھ تجارت بحالی کیلئے پالیسی

افغانستان کیساتھ تجارت بحالی کیلئے پالیسی

وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ افغانستان کے ساتھ تجارت بحال کرنے کے لیے ٹریک ٹوڈپلومیسی پر کام جاری ہے افغانستان کے ساتھ تناؤاور تجارت کو علیحدہ علیحدہ رکھا جانا چاپیے بھارت کے ساتھ تجارت اور تنازعات کو علیحدہ علیحدہ رکھا ہے بھارت سے تجارت واہگہ بارڈر لائن آف کنٹرول اور کراچی کے راستے ہو رہی ہے۔ افغان ٹرانزٹ ٹریڈ سے دونوں ممالک کے مابین تجارت میں اضافہ ہوا ہے ۔

مزید : ایڈیشن 2