ٹیکسٹائل اور کپڑے کی برآمدات میں 4 فیصد کمی

ٹیکسٹائل اور کپڑے کی برآمدات میں 4 فیصد کمی

  

رواں مالی سال2016-17ء کے پہلے ماہ جولائی کے دوران ٹیکسٹائلز اور کپڑے کی ملکی برآمدات میں تقریباً 4 فیصد کی کمی ہوئی ہے۔ ٹیکسٹائلز اور کپڑے کی ملکی برآمدات کا حجم 982.6 ملین ڈالر تک کم ہو گیا جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران 1.2ارب ڈالر کا زرمبادلہ حاصل کیا گیا تھا۔جولائی کے دوران ملبوسات کی برآمدات میں 0.3فیصد ، نیٹ ویئر کی مصنوعات میں 5فیصد کمی ہوئی ہے ۔

مزید :

ایڈیشن 2 -