شیل گیس کے 95 ٹریلین کیوبک فٹ ذخائر

شیل گیس کے 95 ٹریلین کیوبک فٹ ذخائر

امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی ( یو ایس ایڈ) کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں شیل گیس کے 95 ٹریلین کیوبک فٹ ذخائر موجود ہیں جبکہ شیل آئل کے ذخائر کا اندازہ 14 ارب بیرل ہے۔ ملک میں تیل و گیس کے ذخائر کی تلاش کے حوالے سے یو ایس ایڈ نے سال 2014ء میں شیل تیل و گیس کے ذخائر کی تلاش کا کام شروع کیا گیا تھا اور پہلی سٹڈی رپورٹ کے مطابق ملک میں تیل آئل و گیس کے وسیع ذخائر کا انکشاف ہوا ہے۔

مزید : ایڈیشن 2