بین الاقوامی سفر کرنے والوں پر اضافی ٹیکس

بین الاقوامی سفر کرنے والوں پر اضافی ٹیکس

ٹھاٹھ باٹھ سے بین الاقوامی ہوائی سفر کرنے والوں پر ایڈوانس ٹیکس کا نفاذ کر دیا گیا ، فرسٹ اور ایگزیکٹو کلاس والے کو ٹکٹ پر 16 ہزار روپے اضافی دینے پڑیں گے۔ رواں مالی سال کے لیے ایف بی آر کے جاری ایک اور حکم نامے کے مطابق بزنس کلاس سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کو 12 ہزار روپے ایڈوانس ٹیکس دینا پڑے گا ۔

مزید : ایڈیشن 2