لاہور کو اپنا قلعہ کہنے والوں کی بوکھلاہٹ ڈھکی چھپی نہیں،مرزا رمضان

لاہور کو اپنا قلعہ کہنے والوں کی بوکھلاہٹ ڈھکی چھپی نہیں،مرزا رمضان

لاہور(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے رہنما مرزا رمضان بیگ نے کہا ہے کہ لاہور کو اپنا قلعہ کہنے والوں کی بوکھلاہٹ کسی سے ڈھکی چھپی نہیں لاہور کی عوام تحریک انصاف کے ساتھ کھڑی ہے تین ستمبر کو پورا لاہور عمران خان کے ساتھ کھڑا نظر آئے گا لاہور کے عوام شدت سے تین ستمبر کا انتظار کررہے ہیں پانامہ ایشو حکومت کے خاتمے کی بنیاد بنے گا عوام پانامہ کا حساب لیکر چھوڑیں گے ۔انہوں نے کہا کہ لاہور کے عوام حکمرانوں سے تنگ آ چکے ہیں ان کا جانا ٹھہر گیا ہے عوام کو واسا کے ابلتے گٹروں کے سپر د کرنے والوں کو عوام اقتدار سے نکال باہر کریں گے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1