حافظ آباد :زہریلا کھانا کھانے سے باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے

حافظ آباد :زہریلا کھانا کھانے سے باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے

  

حافظ آباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر+نمائندہ پاکستان) حافظ آباد کے نواحی گاؤں چھنی قاسم میں مضر صحت کھانا کھانے سے باپ بیٹی جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق چھنی قاسم کے رہائشی محمد شہباز اور اسکی چھ سالہ بیٹی نازیہ بی بی نے چاول کھائے جن میں مبینہ طور پر کوئی زہریلی چیز گری ہوئی تھی۔ چاول کھاتے ہی دونوں کی حالت غیر ہوگئی۔ جنھیں فوری طور پر تحصیل ھیڈکوارٹر ھپستال پنڈی بھٹیاں پہنچایا گیا جہاں باب بیٹی دونوں دوران علاج دم توڑ گئے۔پولیس تھانہ کسیسے کی جانب سے اس ضمن میں تفتیش جاری ہے۔

باپ بیٹی جاں بحق

مزید :

علاقائی -