پاکستان کی باؤلنگ مضبوط،بیٹنگ بہتر کرنا ہوگی:شعیب اختر

پاکستان کی باؤلنگ مضبوط،بیٹنگ بہتر کرنا ہوگی:شعیب اختر

  

لاہور(سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے کہاہے کہ پاکستان کی بولنگ مضبوط ہیتاہم میچ جیتنے کے لیے پاکستان کو بیٹنگ بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔راولپنڈی ایکسپریس نے کہا کہ بیٹسمین 270 سے زائد رنز بنا لیں تو بولرز میچ قابو کرسکتے ہیں۔ٹیسٹ میچز میں اچھے رنز بنائے تو ہم میچ جیتے تھے۔ دوسری جانب سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کی خشک وکٹوں پر یاسر شاہ جیسے بولر کا ہونا ضروری ہے۔شرجیل کو دیکھ کر کھیلنا ہوگایہ آئرلینڈ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ حفیظ کا اعتماد بحال نہیں ہورہا تو عماد وسیم کو کھلایا جاسکتا ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -