چوتھا بیلٹ باؤٹ باکسنگ ٹورنامنٹ آج سے کوئٹہ میں شروع ہوگا

چوتھا بیلٹ باؤٹ باکسنگ ٹورنامنٹ آج سے کوئٹہ میں شروع ہوگا

  

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان باکسنگ کونسل کے زیر اہتمام چوتھا بیلٹ باؤٹ باکسنگ ٹورنامنٹ (آج) اتوار سے ایوب سٹیڈیم کوئٹہ میں شروع ہوگا ۔ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں کے میڈیکل ٹیسٹ اور وزن ہفتہ کو کیے گئے اس سے قبل بیلٹ باؤٹ تین ٹورنامنٹس لاہور اور کراچی میں ہوچکے ہیں ٗ چوتھا ٹورنامنٹ کوئٹہ میں اتوار سے شروع ہوگا ۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -