دوسرے ون ڈے میں قومی ٹیم میں تین تبدیلیاں کی گئیں

دوسرے ون ڈے میں قومی ٹیم میں تین تبدیلیاں کی گئیں

  

لندن(سپورٹس رپورٹر)پاکستان اور انگلینڈ کے مابین لارڈ میں کھیلے جانے والے سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان ٹیم میں تین تبدیلیاں کی گئیں ۔نواز ،گل اور حفیظ کی جگہ سمیع ،یاسر اور حسن کو ٹیم میں شامل کیا گیا ۔انگلینڈ کی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ۔قومی ون ڈے ٹیم کے کپتان اظہر کے مطابق محمد حفیظ کو ان فٹ ہونے کی وجہ سے ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا ۔محمد حفیظ کے بائیں گھٹنے میں تکلیف ہے جس کی وجہ سے انہیں ریسٹ دی گئی ہے ۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -