دوسرے ون ڈے میں اظہر علی کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

دوسرے ون ڈے میں اظہر علی کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لندن(سپورٹس رپورٹر)پاکستان اور انگلینڈ کے مابین دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان کے کپتان اظہر علی نے ٹاس جیتا اور بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔اظہر علی کا کہنا تھا کہ وکٹ ڈرائی اور بیٹنگ کے لئے سازگار نظر آرہی تھی جس کی وجہ سے انہوں نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔میچ میں ایمپائرنگ کے فرائض ساؤتھ افریقہ کے اریسمس اور آر ٹی رابنسن نے سر انجام دیئے ۔ٹی وی ایمپائر آسٹریلیا کے اایس ڈی فرائی اور میچ ریفری کے فرائض نیوزی لینڈ کے جیف کروو نے سر انجام دئے ۔