چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ شہریار خاننجم سیٹھی اور سی ای او سبحان احمد کا سینئر سکورر عبدالحمید کی وفات پر دکھ اور غم کا اظہار

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ شہریار خاننجم سیٹھی اور سی ای او سبحان احمد کا ...

  

لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار ایم خان، چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی نجم سیٹھی اور سی ای او سبحان احمد نے سینیئر سکورر عبدالحمید کی وفات پر بڑے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔ پی سی بی کے چیئرمین شہریار ایم خان نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ عبدالحمید بطور سکور رگزشتہ27برسوں سے بورڈ کے ساتھ منسلک تھے۔ اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند کرے اورلواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -