پاکستان کے نوفل کلیم نے عمان جونیئر ٹینس کا ڈبلز ٹائٹل جیت لیا

پاکستان کے نوفل کلیم نے عمان جونیئر ٹینس کا ڈبلز ٹائٹل جیت لیا

  

عمان( سپورٹس ڈیسک)پاکستان کے نوجوان ٹینس کھلاڑی نوفل کلیم نے اپنے پارٹنر کے ہمراہ عمان جونیئر ٹینس کا ڈبلز ٹائٹل جیت لیا۔اْردن کے دارالحکومت عمان میں کھیلے گئے ایونٹ میں پاکستان کے سید نوفل کلیم اور اْن کے جاپانی پارٹنر یوسوکی نیشیتانی نے فائنل میں الجزائر کے یوسف رھانی اور مصر کے فارس زکریا کو تین سیٹ کے مقابلے میں چار چھ، سات چھ اور سات دس سے شکست دی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -