گوتنگ ہیومن ٹریفک پولیس نے غیر قانونی طور پر مقیم 22افراد کو گرفتار کر لیا

گوتنگ ہیومن ٹریفک پولیس نے غیر قانونی طور پر مقیم 22افراد کو گرفتار کر لیا

  

جوہانسبرگ(بیورورپورٹ)گوتنگ ہیومن ٹریفک پولیس نے جنوبی افریقہ میں غیر قانونی طور پر مقیم 22افراد کو گرفتار کر لیا۔تمام افراد کا تعلق زمبابوے اور موززنبیق سے ہے،گرفتار ہونے والوں میں15بچے جن میں نومولودبھی شامل ہیں،جن کی عمریں دو ماہ سے پندرہ سال کی ہے جبکہ بڑوں میں18سال سے 44سال ہے،ان لوگوں کے پاس کسی قسم کی قانونی دستاویزات نہیں ہیں،تفتیش کے بعد ان لوگوں کو ان کے آبائی علاقوں میں منتقل کر دیا جائے گا۔

ان لوگوں مختلف لوگوں کے ہاتھون بیچا گیا تھا۔

مزید :

عالمی منظر -