ماہی گیروں کے رسے میں پھنسی وہیل مچھلی کو آزاد کر دیا گیا

ماہی گیروں کے رسے میں پھنسی وہیل مچھلی کو آزاد کر دیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جوہانسبرگ(بیورورپورٹ) ماہی گیروں کے رسے میں پھنسی وہیل مچھلی کو آزاد کر دیا گیا،تفصیلات کے مطابق کیپ ٹاؤن کے علاقے سمنز میں ایک وہیل مچھلی سمند ر کی تہ میں مچھلیاں پکڑنے کے لئے لگائے گئے رسے میں پھنس گئی تھی،جانوروں کی تحفظ کی تنظیم کے غوطہ خوروں نے 5منٹ میں رسے کو کاٹ کر وہیل مچھلی کو آزاد کروا دیا،رسے نے وہیل مچھلی کے منہ اور دم کو بری طرح جکڑا ہوا تھا،کارکنوں نے سمندر میں وہیل مچھلی کو خوراک بھی ڈالی۔

مزید :

عالمی منظر -