ڈربن کے علاقے کاوا زالو نیٹو میں ٹریفک کے حادثہ میں 3افراد جاں بحق

ڈربن کے علاقے کاوا زالو نیٹو میں ٹریفک کے حادثہ میں 3افراد جاں بحق

  

جوہانسبرگ (بیورورپورٹ)ڈربن کے علاقے کاوا زالو نیٹو میں ٹریفک کے حادثہ میں 3افراد جاں بحق،60زخمی ہو گئے،تفصیلات کے مطابق حادثہ بس اور منی کار کے درمیان ہوا ،نیٹ کئیر911کے مطابق زخمیوں کے شہر کے مختلف ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا تھا جن میں سے کچھ کی حلت تشویشناک بیان کی جاتی ہے،ایک دوسرے حادثے میں سکول بس میں سوار 50بچے شدید زخمی ہو گئے ہیں،سکول بس کو حادثہ مشرقی ڈربن میں پیش آیا،تمام بچوں کی حالت خطرے سے باہر ہے،دونوں بسوں میں100بچے سوار تھے اور کچھ بچے بس کے ساتھ لٹک رہے تھے،حادثہ دو بسوں کے درمیان ٹکر سے ہوا۔دونوں بسوں کے ڈرائیور بھی زخمی ہیں۔بچوں کی عمریں 15سے18سال ہے۔

مزید :

عالمی منظر -