فورسز کی کارروائی،بلوچستان میں غیر قانونی مقیم100افغان شہری گرفتار،ممنوعہ لٹریچر برآمد

فورسز کی کارروائی،بلوچستان میں غیر قانونی مقیم100افغان شہری گرفتار،ممنوعہ ...

کوئٹہ(اے این این) سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں بلوچستان میں غیر قانونی مقیم100افغان باشندے گرفتار،ممنوعہ لٹریچر بھی برآمد کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق اتوار کو سکویرٹی فورسز نے انٹیلی جنس کی بنیاد پر کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس کے قریب ایک کارروائی کی ہے جس میں غیر قانونی طور پر مقیم 100افغان باشندوں کو حراست میں لے لیا گی ہے۔گرفتار ملزمان کے قبضے سے ممنوعہ لٹریچر بھی بر آمد ہو ا ہے ۔

مزید : صفحہ آخر