تحریک انصاف کے کارکن مرزا تنویر کاقاتل طارق پپا گرفتار

تحریک انصاف کے کارکن مرزا تنویر کاقاتل طارق پپا گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)تحریک انصاف کے کارکن مرزا تنویر کاقاتل طارق پپا کو گرفتار کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق طارق پپا نے تحریک انصاف کے کارکن مرزا تنویر کو رنگ محل کے علاقہ میں گولیاں مار کر قتل کردیاتھا۔ملزم طارق پپا کو سی آئی اے پولیس انسپکٹر رئیس نے آزاد کشمیر سے گرفتار کیاہے۔اس کیس کے چار ملزم پہلے ہی گرفتار کئے جاچکے ہیں۔یادرہے مرزا تنویر تحریک انصاف کے کارکن عارف گجر اور خرم گجر کے قتل کا گواہ بھی تھا۔

مزید : صفحہ آخر