یونیورسٹی میں 10ہزار سے زائد گاڑیوں‘ موٹرسائیکل کے داخلے کے باعث ٹریفک مسائل پیدا ہوگئے

یونیورسٹی میں 10ہزار سے زائد گاڑیوں‘ موٹرسائیکل کے داخلے کے باعث ٹریفک مسائل ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان( سٹاف رپورٹر) زکریا یونیورسٹی میں طلبا وطالبات کے میڈیکل اینڈ ڈینٹل انٹری ٹیسٹ کے موقع پر یونیورسٹی میں 10ہزار سے(بقیہ نمبر19صفحہ12پر )
زائد گاڑیاں و موٹر سائیکلیں داخل ہو گئیں جس کے باعث ٹریفک کے مسائل پیدا ہوگئے ‘ٹریفک کنٹرول سے باہر ہو گئی ‘ ٹریفک پولیس اہلکار ٹریفک کو کنٹرول کرنے میں مصروف رہے ‘ واپسی پر صورتحال گھمبیر ہو گئی اور گاڑیوں کے رش کے باعث راستے بند ہو گئے اورکافی دیر ٹریفک بلاک رہی۔