انٹری ٹیسٹ، جامعہ زکریامیں بارش کے پانی نے مسائل پیدا کئے رکھے

انٹری ٹیسٹ، جامعہ زکریامیں بارش کے پانی نے مسائل پیدا کئے رکھے

ملتان( سٹاف رپورٹر) زکریا یونیورسٹی میں بارش کے پانی نے شدید مسائل پیدا کئے رکھے ‘ پلاٹوں میں پانی جمع تھا ‘ زکریا یونیورسٹی کے راستے میں بوسن روڈ پر ایک تو میٹرو کے کام‘ دوسرا بارش کے(بقیہ نمبر22صفحہ12پر )

پانی اور تیسرا انٹری ٹیسٹ کے سلسلے میں بڑی گاڑیوں کے گزرنے کے باعث ٹریفک کے مسائل پیش آئے‘ کافی دیر ٹریفک جام رہی ۔

بارش پانی

مزید : ملتان صفحہ آخر