تافتان بارڈر پرپھنسے مزید 23 زائرین کوئٹہ سے ملتان پہنچ گئے

تافتان بارڈر پرپھنسے مزید 23 زائرین کوئٹہ سے ملتان پہنچ گئے

  

ملتان (سپیشل رپورٹر)زیارات مکمل کرکے تافتان بارڈر سے مزید 23زائرین کوئٹہ سے ملتان پہنچ گئے ہیں۔ایران اور عرا ق سے زیارات مکمل کرکے ہزاروں زائرین تافتان(بقیہ نمبر47صفحہ12پر )

بارڈر پر موجود ہیں سیکورٹی کلیئرنس ملنے میں تاخیر ہونے کے باعث ہزاروں زائرین تافتان بارڈ ر پر پھنسے ہیں گذشتہ روز تافتان بارڈر سے مزید 23زائرین کوئٹہ سے ملتان پہنچ گئے ہیں۔

زائرین

مزید :

ملتان صفحہ آخر -