خطرناک عمارتوں والے علاقوں میں نئے سکولوں کی تعمیر پر پابندی عائد

خطرناک عمارتوں والے علاقوں میں نئے سکولوں کی تعمیر پر پابندی عائد

  

رحیم یارخان(ڈسٹرکٹ رپورٹر) حکومت پنجاب نے رحیم یارخان سمیت صوبہ(بقیہ نمبر34صفحہ7پر )

بھرکے اضلاع کے ایسے علاقوں میں نئے سکولوں کی تعمیرپرپابندی عائدکردی ہے جن علاقوں کے سکولوں کوپہلے خطرناک قراردیاجاچکاہے تاکہ کسی بھی قسم کے ناخوشگوارواقعہ سے نمٹاجاسکے اس سلسلہ میں ضلعی حکومتوں کوبھی احکامات پرسختی سے عملدرآمدکرانے کی ہدایت کی ہے ۔

پابندی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -