سراج الحق کا 31 اگست کو تخت بھائی کا دورہ کرینگے

سراج الحق کا 31 اگست کو تخت بھائی کا دورہ کرینگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

تخت بھا ئی ( نامہ نگار)جما عت اسلا می ضلع مردا ن کے ڈ پٹی سیکر ٹر ی اطلا عات مراد علی مہمند کی طر ف سے جا ر ی کر دہ پر یس ر یلیز کے مطابق جما عت اسلا می کے مر کز ی امیر سینیٹر سرا ج الحق 31آ گست بروز بد ھ تخت بھا ئی کا مختصر دور ہ کر ئینگی اس موقع پر پڑا ؤ جلالہ میں وسو ہ پبلک سکول کا افتتا ح کر ئینگے بعد میں منعقدہ ہوا تقر یب سے خطاب کر ئینگے۔جما عت اسلا می تحصیل تخت بھا ئی شل پمپ کی مقام پر انکا شاندار اسقبال کر ئینگے اورانکو ایک بڑاجلوس کی شکل میں تخت بھا ئی با زار سے گز رتے ہو ئے جلالہ پڑاؤ کے مقام تک لے جا ئے گا۔اس موقع پر جما عت اسلا می خیبر پختو نخواکے صو با ئی امیر مشتا ق احمد ، جنرل سیکر ٹر ی عبدا لواسع ،ضلعی امیر مو لا نا ڈاکٹر عطا ء الر حمن اور د یگر قا ئد ین بھی ہمرا ہ ہو نگے۔